اُردو پوائنٹ پکوان

میسور یمین


نوڈلز کو ابال لیں
ایک سوس پین میں پانی ابال کر اس میں مشرومز، نمک اور لہسن ڈال کر ابالیں
اس کے بعد اس میں فرائی ہوئے تو فو کے ٹکڑے ڈال دیں
اس کے بعد بندگوبھی ڈال کر 2-3منٹ کے لئے پکائیں
اسپراؤٹس کو دھولیں، ہری پیاز کو چوپ کر لیں
نوری کی شیٹ کو باریک اسٹرپس میں کاٹ لیں
اب سرونگ باؤل میں پہلے میسو پیسٹ ڈالیں
اس کے بعد تیار کی گئی مشرومز یخنی ڈالیں اور پھر نوڈلز ڈالیں
نوڈلز کے اوپر کچھ اسپراؤٹس نوری اور ہری پیاز ڈال کر سجالیں اور پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

متعلقہ تراکیب


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ