اُردو پوائنٹ پکوان

کھیرے اور مرغی والے نوڈلز


فرائنگ پین میں مونگ پھلی ہلکی سی بھون لیں
کڑاہی میں تیل گرم کرکے ادرک بھونیں
اس میں چنکس، نوڈلز، چلی ساس، کالی مرچ، چینی، سرکہ، فش ساس اور سویا ساس ملائیں
اس میں کھیرا، ہری پیاز اور مونگ پھلی ڈال کرڈش میں نکال لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ