اُردو پوائنٹ پکوان

ڈرائی چکن نوڈلز


چکن پہ مارجرین ‘کارن فلور ‘سفید مرچ پاؤڈرا ور نمک لگا کر 20منٹ فریج میں میرینیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں۔
فرائی پین میں تیل گرم کرکے چکن فرائی کرلیں ۔
فرائی کی ہوئی چکن ‘نوڈلز ‘چائنیز نمک اور سفید مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کرلیں

سرونگ پلیٹ میں نکال کر کیچپ کے ساتھ سروکریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ