اُردو پوائنٹ پکوان

لیموں کا چٹپٹا اچار


ہر لیموں کے چار ٹکڑے بنا لیں
ٹکڑوں کو صاف جار میں ڈال کر نمک ڈالیں اور چار ہلا کر اچھی طرح ملا لیں
چار دھک کر اسے دو ہفتے کے لئے کسی گرم جگہ پر رکھیں تاکہ لیموں نرم ہو جائیں اور اپنی رنگت بدل دیں
اس دوران دن میں ایک دو دفعہ جار کو ہلا کر لیموں اوپر نیچے کر دیں تاکہ پھپھوندی نہ لگے
دو ہفتے بعد چار میں سونف، مسٹرڈپاؤڈر، سرخ مرچ اور ہلدی شامل کر کے ڈھک کر دو سے تین دن کے لئے رکھیں
مسٹرڈ آئل گرم کر یں اور میتھی کے بیج فرائی کر یں
جب تیل دھواں دینے لگے تو اسے اچار پر ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کر یں
اچار ایک ہفتہ بعد استعمال کر یں
نوٹ:
اچار کو فرج میں نہ رکھیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ