اُردو پوائنٹ پکوان

لیموں کا اچار


اشیاء:۔ کاغذی لیموں ۲۰ عدد لے کر یا حسب مرضی لے کر ان کو کاٹ لیا جائے اور ان کا عرق ایک بڑے مرتبان میں نچوڑ لیا جائے اور اس کے بعد جو لیموں کے چھلکے باقی رہیں ان میں حسب ضرورت سیاہ مرچ اور نمک پیس کر ملا دیا جائے اور کچھ دیر تک رکھا رہنے دیا جائے۔ ترکیب:۔ دو تین گھنٹے کے بعد ان کو بھی اسی مرتبان میں ڈال دیا جائے جس میں لیموں کا عرق تھا اور اوپر سے اس کو استعمال میں لائیں نہایت ہی عمدہ لذیز اور خوش ذائقہ اچار ہو گا۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ