اُردو پوائنٹ پکوان

اچار لیموں خشک


اشیاء: لیموں تیس عدد(بڑے بڑے) نمک آدھا پاؤ ترکیب: بہت سے لوگ لیموں کا خشک اچار کھانا پسند فرماتے ہیں۔لیموں کے عام اچار اور خشک اچار میں صرف اس قدر فرق ہو تا ہے کہ خشک اچار میں لیموں کا رس نہیں نکالا جاتا ہے اور یہ کمی تیل سے پوری کر لی جاتی ہے۔ باقی ترکیب عام اچار جیسی ہی ہے۔ تیل اس قدر ڈالا جائے کہ لیموں کے ٹکڑے اچھی طرح سے ڈوب جا ئیں ۔ تیل کو ابال کر اور ٹھنڈا کر کے استعمال کیا جائے ۔ دیگر اچاروں کی طرح یہ اچار بھی نہایت لذت بخش ہو تاہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ