اُردو پوائنٹ پکوان

نمک پارے


میدے کو چھان لیں
پھر اس میں نمک ملا کر ایک بار پھر چھانیں تاکہ نمک اچھی طرح حل ہو جائے
اس میدے میں چھٹانک بھر گھی اور چند قطرے پانی ملا کر سخت سخت گوندھ لیں
اس سخت گندھے میدے کی باریک گولیاں بنا لیں
ایک ایک گولی چکلے پر رکھیں اور بیلنے سے خوب بیل کر پوری بنا لیں
اس پوری پر پہلے متوازی شکل میں چاقوچلائیں اور اس کے بعد 60 % کا زاویہ بناتے ہوئے چلائیں
اب ایک دیگچی میں گھی گرم کر یں اور تھوڑے تھوڑے کر کے تمام نمک پارے تل لیں
بادامی ہونے پر نکالتی جائیں چائے کے ساتھ ایک مزیدار پکوان تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ