اُردو پوائنٹ پکوان

تکے


گوشت کے ٹکڑے ابال کر نیم گلا لیں تمام مصالحے پیس کر پھینٹے ہوئے دہی میں اچھی طرح ملائیں
یہ تمام دہی والا مواد گوشت پر اچھی طرح مل دیں
گوشت کے مصالحہ لگے قتلے سیخ پر چڑھائیں اور کوئلوں پر سینک لیں
لال کر کے اتار لیں
سلاد اوپر پیاز اور ٹماٹر کے قتلوں یا چٹنی کے ساتھ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ