اُردو پوائنٹ پکوان

سندھی تکے


گوشت کو دہی اور تمام مصالحے میں ڈال کر تین گھنٹے ڈھک کر چھوڑ دیں
دیگچی میں گھی گرم کر کے گوشت ڈال کر تھوڑے پانی میں گلا لیں
خشک کر کے خوب بھون لیں
ڈش میں سلاد کے ساتھ سجائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ