اُردو پوائنٹ پکوان

ملتانی تکہ


آلو ابال کر گول گول قتلے کاٹ لیں
ٹماٹر اور پیاز بھی گول گول کاٹ لیں
ایک برتن میں دہی، نمک، سرخ مرچ، لہسن، گرم مصالحہ، ادرک ، ہلدی ، ملا کر گوشت کے ٹکڑوں پر لگا کر ڈیڑھ گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں
فرائی پین میں گھی گرم کر یں۔ پہلے گوشت کے ٹکڑے بچھائیں
اوپر آلو اور ٹماٹر کی تہہ لگا ئیں اور ساتھ لچھے دار پیاز، زیرہ اور دھنیا بھی ڈال دیں
ڈیڑھ کپ پانی ڈال کر ڈھکن مضبوطی سے بند کر یں
آدھا گھنٹے کے لئے تندور میں 250Cپر اوون میں بیک لیں
مزیدار ملتانی تکے تیار ہیں۔ چٹنی کے ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ