اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی کے تکے


نمک، آٹا، انڈہ اور پانی کی لئی بنالیں اور مچھلی کے تکے اس میں ڈبو دیں
فرائی پین میں گھی گرم کریں
لہسن اور پیاز 15 منٹ تک فرائی کریں اور فرائی پین میں ایک طرف سرکا دیں
مچھلی کے تکے ایک کے بعد ایک تیل میں ڈال دیں اور درمیانی آنچ پر فرائی کریں
تکوں کو الٹتے پلٹتے رہیں
آدھا گن پاؤڈر سوس مچھلی کے اوپر انڈیل دیں اور تین منٹ اکٹھے جوش دیں
مچھلی کو فرائی پین میں تھپتھپائیں
گرم رکھنے کے لئے خاصی گرم ڈش میں نکال کر تنور میں رکھ دیں
اسی دوران بقیہ گن پاؤڈر سوس اور کارن فلور کا آمیزہ انڈیل دیں اور ہلائیں حتی کہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے
اب یہ سوس مچھلی پر گرا دیں اور فوراً دستر خوان پر لے جائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ