اُردو پوائنٹ پکوان

لذیذ تکہ


تمام اجزا پیس لیں اور اس میں لیموں کا رس ملائیں
پسی ہوئی پیسٹ میں تکے ملا کر ایک گھنٹہ کے لئے رکھ دیں
تکوں میں پانی ڈال کر پریشر ککر میں گلا لیں
پانی خشک ہو جائے تو اس میں تیل ڈال کر تھوڑی دیر بھون لیں
انڈے ابال کر چوکور کاٹ لیں
گاجر چھیل کر چوکور کاٹ لیں اور انہیں نمکین پانی میں گلا لیں
مٹر نمکین پانی میں ابال کر گلا لیں
آلو ابال کر ان کے چوکور ٹکڑے کر یں
ڈش میں درمیان میں تکے رکھیں اور ارد گرد سبزیاں ڈالیں
تکوں پر پو دینے کے پتوں سے سجاوٹ کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ