اُردو پوائنٹ پکوان

گوشت کا تکہ


پہلے گوشت کے پسندوں کی طرح بڑے ٹکڑے کر لیں
اس پر پپیتا نمک اجوائن اور سفید زیرہ پسا ہوا لگا کر رکھ دیں
اب ایک بڑی کڑھائی میں آدھا پاؤ گھی میں ادرک لہسن براؤن کر کے بقایا مصالحہ پیس کر ڈال دیں اور ٹماٹر کا بھی کاٹ کر ڈالیں اور بھون لیں
پھر جو گوشت مصالحے لگا کر تیار کیا تھا وہ ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے اور پھر بھون لیں کہ گوشت کے ٹکڑے بالکل براؤن ہو جائیں
ان کو الٹ پلٹ کر اچھی طرح سیک لیں
پھر بڑی ڈش اتار کر ہرا مصالحہ لیمو اور ثابت کٹی ہوئی مرچیں چھڑکیں ساتھ ہی املی اور انار دانہ لگا دیں
اب مزے دار تکہ تیار ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ