اُردو پوائنٹ پکوان

گلاوٹ کی بیف بوٹی


پہلے گائے کی بوٹی کو ہلکا ہلکا کچل لیں
اب اس میں نمک ،ادرک کا پیسٹ ،بہاری مصالحہ،کٹی لال مرچ۔سفید زیرہ،لیموں کا رس اور دہی اچھی طرح ملا کر آدھے گھنٹے کیلئے رکھ دیں
پھر انہیں کڑاہی میں تیل کے ساتھ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں
جب مصالحے اور گوشت کا پانی خشک ہونے لگے تو اس میں گھی شامل کرکے دم پر رکھ دیں آخر میں کٹا پودینہ اور کٹی ہری مرچ ڈال کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ