اُردو پوائنٹ پکوان

کریمی تکہ


گوشت گلانے کا پاؤڈر، دہی، سفیدزیرہ، ثابت دھنیا، لال مرچ پاؤڈر، لہسن، ادرک کا پیسٹ، کھٹائی، مکھن یا گھی اور فریش کریم مکس کر لیں
گوشت میں مصالحہ لگا کر کانٹے سے گود لیں
تین سے چار گھنٹے میرینیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں
اوون کو 150C پر پہلے سے گرم کر لیں
گوشت کو بیکنگ ڈش میں ڈال کر 180C پر 40-45 منٹ تک بیک کر لیں
اچھی طرح بیک ہونے کا پر نکال لیں
کیچپ اور دہی کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ