اُردو پوائنٹ پکوان

چنگیزی بیف گرل


ایک دیگچی میں پہلے تمام مصالحے اچھی طرح حل کر لیں پھر
اس میں گوشت ڈال کر اسے مصالحوں میں مکس کر یں اور چار گھنٹے یا رات بھر کے لئے فریج میں رکھ لیجئے
پکانے سے قبل بیف کے ٹکڑوں پر تل اور تل کا تیل اچھی طرح لگا لیں
پھر گرل میں پروکرکوئلوں پر ہلکی آنچ کے ساتھ انکے ٹکڑوں کو اچھی طرح ہر طرف سے گولڈن براؤن کریں
جب بیف اچھی طرح گرل ہوجائے تو اسے گرم گرم سلاد اور ٹماٹر، پیاز کے ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ