اُردو پوائنٹ پکوان

بار بی کیو بوٹی


گوشت کو اچھی طرح دھو لیں
اس پر نمک اور ادرک لگا لیں
اس کے بعد دہی، پپیتا، لہسن، لال مرچ پاؤڈر کباب چینی اور گھی لگا کر ایک گھنٹے میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں
سیخوں پر بوٹیاں لگائیں اور اوون میں بیک کر یں (چاہیں تو کوئلہ پر بھی سینک سکتے ہیں)
مزیدار باربی کیو بوتی تیار ہے
سیخوں سے اتار کر پلیٹ میں رکھیں اور سلاد کے ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ