اُردو پوائنٹ پکوان

پائے


اجزاء: گائے کے پائے دو عدد پیاز ایک پاؤ دھنیا(پسا ہوا) دو چائے کے چمچ دہی دوکپ کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ تیل ایک کپ لہسن ادرک(پیسٹ) دو چائے کے چمچ نمک،مرچ حسب ضرورت ہرا دھنیا(کٹا ہوا) کپ ہلدی چائے کا چمچ مرچ پسی ہوئی دو چائے کے چمچ ترکیب: پائے کو لہسن ڈال کر ابالنے کے لئے رکھ دیں جب گل جائے اور یخنی آجائے تو ایک طرف رکھ دیں، اب گھی گرم کر یں، پیاز براؤن کر یں، تمام مصالحے ڈالیں اور دہی ڈال کر بھون لیں، اب پائے ڈالیں اور ساتھ ہی یخنی بھی ڈال دیں، ہلکی آنچ پر تقریباً ایک گھنٹہ کے لئے دم پر رکھیں، لیموں، دھنیا اور ہری مرچ کے ساتھ پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ