اُردو پوائنٹ پکوان

پایا کنہ گوشت


دیگچی میں پائے، گوشت، تیل ، پیاز، لال مرچ ، دھنیا ،نمک، ہلدی ، لہسن ادرک اور اتنا پانی ڈالیں کہ تمام چیزیں گل جائیں
پھر بھون کر دہی ڈالیں
جب دہی بھون جائے تو پانی ڈالیں تقریباً اسے ڈیڑھ کپ، جب اچھی طرح پک جائے تو پانی میں آٹا گھول کر ڈالیں
پھر زیرہ بھون کر ڈالیں اور پانچ منٹ دم پر رکھیں
پھر ڈش میں نکال کر نان کے ساتھ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ