اُردو پوائنٹ پکوان

پایہ کنا


گھی گرم کر یں
پیاز فرائی کر یں
لہسن ادرک ڈال دیں
پائے ڈال کر بھونیں
اب تمام مصالحے ڈالیں
چھ کپ پانی دال کر پکنے کے لئے رکھ دیں
جب پائے گل جائے اور گاڑھا ہو جائے تو دہی ڈال کر بھونیں
پھر شوربہ تیار کر لیں گرم مصالحہ ہری مرچیں ادرک کے ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ