اُردو پوائنٹ پکوان

پائے


بڑی پتیلی میں پانی ڈال کر پائے کالی مرچیں ‘ایک پوتھی لہسن ادرک کا ٹکڑا ڈال کر گلاس اور چھان لیں
 اب تیل گرم کرکے اس میں پیاز سنہرا ہونے تک تل لیں
 اب دہی لال مرچ ‘دھنیا ‘ہلدی گرم مصالحہ پسا ہوا زیر انمک اور پائے ڈال کر 4گھنٹے کے لئے دم پر رکھیں
 مزید ار پائے تیار ہیں گرم نان ادرک اور باریک کٹی مرچوں کے ہمراہ پیش کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ