اُردو پوائنٹ پکوان

پائے


پیاز کو کاٹ کر تیل میں گولڈن براؤن فرائی کر کے نکال لیں اور دہی کے ساتھ گرائنڈر کر لیں
اسی تیل میں باقی کے مصالحہ اور پائے ڈال کر مزید بھونیں
پھر اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے آنچ دھیمی کر کے پکائیں
جب گوشت گل جائے اور شوربہ ٹھیک ہو جائے تو گرم مصالحہ ڈال کر چولہا بند کر دیں
ہری مرچ ، ہرا دھنیا، ادرک اور لیموں کے ساتھ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ