اُردو پوائنٹ پکوان

بکرے کے پائے


پائیوں کو گرم پانی سے اچھی طرح دھو لیں
پھر ان میں نمک اور 6 عدد لہسن کے جوئے ڈال کر گلنے کے لئے رکھ دیں
سوس پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں پیازوں کو باریک کتر کے سنہری کر لیں
نمک مرچ شامل کر یں
لہسن ڈالیں اور 2 منٹ کے لئے بھونیں
پھر ہلکی آنچ پر پیازوں کو گلا لیں
پائے گل جائیں تو انہیں یخنی سے نکال کر پیازوں میں ڈال کر بھون لیں
میتھی کے پتے ڈالیں اور مزید بھونیں تاکہ پائیوں کی بوجاتی رہے
یخنی ڈالیں اور حسب منشا شوربہ تیار کرلیں
نوٹ:
پائیوں کو دم پہ ضرور رکھیں
جتنی دیر دم پر رہیں گے اتنے مزیدار ہونگے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ