اُردو پوائنٹ پکوان

بکرے کے پائے


سری سے مغز علیحدہ کر کے باقی تمام گوشت کو الگ رکھ لیں
پیاز کاٹیں اور اسے گھی میں تل کر علیحدہ نکال لیں
اب نمک، دھنیا ، سرخ مرچ، لہسن کی آدھی مقدار، ہلدی اور پیاز کا مصالحہ پیس لیں
نمک اور بقیہ لہسن کے جوے تھوڑے سے پانی میں ملا کر رکھ لیں
گھی میں پسا ہوا گرم مصالحہ بھونیں
جب یہ خوب لال ہو جائی اور گھی چھوڑنے لگے تو اس میں سرکہ، گوشت مع مغز اور پانی ڈال دیں
جب تھوڑا بھن جائے تو نمک اور لہسن کا پانی ڈال کر پکائیں
پھر دہی ڈال کر بھونیں اور گلانے کے لئے پانی ڈال کر چھ سے ساتھ گھنٹے تک پانی ہلکی آنچ پر پکنے دیں
تیار ہونے پر گرم مصالحہ، ہری مرچ، ہرادھنیا اور ادرک ڈال کر شروع کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ