اُردو پوائنٹ پکوان

بکرے کے بھنے ہوئے پائے


دیگچی میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر ساتے فرائی کر لیں
اس کے بعد میں پائے، لہسن ادرک پیسٹ ، سفید زیرہ، دھنیا پاوٴڈر، لونگیں ، دارچینی، دہی ، لال مرچ پاوٴڈر اور نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر بھونیں
دہی کا پانی خشک ہو جائے اور مصالحہ اچھی طرح بھن جائے تو اس میں 4 گلاس پانی ڈال کر ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر 4-5 گھنٹے تک پکنے دیں
اس کے بعد مصالحہ بھون کر چولہا بند کر دیں سرونگ ڈش میں نکال کرنان کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ