اُردو پوائنٹ پکوان

اسپائسی فرائیڈ چانپ


چانپیں دھو کر کسی جالی میں رکھ کر پانی نکال لیں
لہسن ادرک اور پپیتا لگا کر پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں
پھر تمام مصالحے ملا کر چانپوں پر لگائیں اور آدھے گھنٹے کے لئے اور رکھ دیں
ایک دیگچی میں مصالحہ لگی ہوئی چانپیں ڈالیں اور دس سے پندرہ منٹ تک دھیمی آنچ پر پکائیں
تھوڑے سے پانی میں کارن فلور گھول لیں
چانپوں کو ٹھنڈا کرنے کے بعد کارن فلور لگائیں
ایک کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور مصالحہ لگی ہوئی چانپیں سنہری تل لیں
رائتے اور چٹنی کے ساتھ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ