اُردو پوائنٹ پکوان

مسٹرڈ چانپ


پیاز، ہری مرچیں، ہرا دھنیا، کاٹ کر گرائنڈر میں پیس لیں
اس پیسٹ میں نمک، پانی، اور مسٹرڈپاؤڈر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر لیں
چانپیں صاف کر کے سارا مصالحہ چانپوں کو فرائی کر یں
اس کو کیچپ کے ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ