اُردو پوائنٹ پکوان

مدراسی چانپ


سونف، خشخاش، ثابت زیرہ اور کالی مرچ کوتوے پر بھون کر ادرک، لہسن کے ساتھ گرائنڈ کر لیں
اس میں ہلدی ، لال مرچ، نمک شامل کریں
اس پسے ہوئے مصالحہ کو چانپوں اور گرم پانی کے ساتھ مکس کر کے پین میں ڈالیں
ہلکی آنچ پر پکائیں
پانی خشک ہو جائے اور چانپیں گل جائیں تو چانپوں کو چولہے سے اتار دیں
تیل گرم کر یں اور چانپوں کو نکال کر انڈوں میں ڈپ کر کے تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں
گولڈن براؤن کر کے کیچپ کے ساتھ گرم سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ