اُردو پوائنٹ پکوان

کھٹی میٹھی بیف چانپیں


ایک بڑی گہری ڈش میں سویٹ چلی سوس، سویا سوس، سرکہ، لہسن، ادرک، اور دھنیاکو ملا لیں
اس میں چانپیں شامل کر لیں اور اچھی طرح بات باقی چیزوں میں ملا کر تین گھنٹے کویا تمام رات کو ریفریجریٹر میں رکھ دیں
چانپوں کو ایک ایک کر کے ڈھکے ہوئے باربی کیوں میں پکائیں
ان ڈائریکٹ پیسٹ پر، مینو فیکسچر کی ہدایات کا خیال رکھیں
تقریباً تیس منٹ یا جب تک تمام طرف سے براؤن نہ ہو جائے اور حسب خواہش پک نہ جائے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ