اُردو پوائنٹ پکوان

دل پسند چانپیں


ڈبل روٹی کے ٹوسٹ دھوپ میں سکھا کر باریک پیس لیں اور چانپوں کو دہی میں ڈبو کر ڈیڑھ گھنٹے کے لئے رکھ دیں
تمام مصالحوں کو باریک پیس لیں اور ان میں سرکہ ملائیں
پھر ایک ایک چانپ دہی سے نکال لیں اور اس پر مصالحہ مل دیں
پھر ڈبل روٹی کے پسے ہوئے ٹوسٹ کو انڈوں میں خوب پھینٹ لیں
کڑاہی میں گھی گرم کر یں اور ایک ایک چانپ کو انڈوں میں ڈبو کر کے کڑاہی میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر تلیں
مزیدار چانپ تیار ہے
اس پر لیموں لگا کر سلاد اور ٹماٹر کے ساتھ نوش فرمائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ