اُردو پوائنٹ پکوان

ا مریکن چکن بروسٹ


مرغ پر سیاہ مرچ پاؤڈر‘کریم‘مسٹرڈ پیسٹ ‘سویا سوس‘ووسٹر شائر سوس‘باربی کیو سوس اور نمک لگا کر 1گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں۔
کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں میرینیٹ کیا ہوا مرغ معہ میر ینیشن ڈال کر فرائی کریں۔
فرائی ہوئے مرغ میں پیاز‘آلو اور گاجر ڈال کر ڈھک کر 10منٹ تک پکائیں۔ ایک بیکنگ ڈش میں فرائی کیا ہوا مرغ اور سبزیوں کو رکھیں ۔
پہلے سے گرم اوون میں 150 Cپہ رکھ کر 15-20منٹ تک بیک کریں ۔مزیدار امریکن چکن بروسٹ تیار ہے‘سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سروکریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ