اُردو پوائنٹ پکوان

اسٹیم ران روسٹ


ران صاف کر کے گہرے لمبے کٹ لگائیں
اس پر پپیتا لگا کر دو گھنٹہ رکھیں
دہی، تیل ، نمک، مرچ، پسی خشخاش، ادرک، لہسن، اور گرم مصالحہ سب کا پیسٹ بنا کر ہاتھ سے ران پر اچھی طرح مل کے کچھ دیر رکھیں
ایک بڑے برتن میں ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ ران گل جائے اور پانی خشک ہو جائے
ایک بڑے برتن میں پانی گرم کریں
اس میں بڑا چھنا رکھ کر ران ڈال کر آدھا گھنٹہ پکائیں
اس کے بعد نکال کر ڈش میں ڈال کر فرنچ فرائیز اور کھیرے سے سجا کر سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ