اُردو پوائنٹ پکوان

سالم ران


پہلے ران دھو کر چھری سے کاٹ کے نشان لگائیں اور پھر اس پر دہی اور پسا ہوا گرم مصالحہ ادرک لہسن لگا کر آدھا گھنٹہ رکھ دیں لیکن ران کی ہڈی کو تڑ والیں
اب بڑی کڑھائی میں تیل گرم کر یں سارے مصالحے لے کر دہی سمیت تیل میں بھون لیں اور پھر ران میں اس قدر پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے
جب گوشت گل جائے ران کو اتنا بھونئے کہ لال ہو جائے اب اتار کر بڑے تھال میں رکھ کر ہرا مصالحہ ڈال کر سجا دیں اور نان کے ساتھ نوش کر یں چاہے تو سلاد اور چٹنی بھی رکھیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ