اُردو پوائنٹ پکوان

روسٹیڈ مٹن ران


دہی میں تمام مصالحے مکس کر لیں ران کو صاف کر کے چھری سے کٹ لگا لیں
پھر اس پر مصالحے والی دہی لگا کر چار سے پانچ گھنٹے کے لئے رکھ دیں
آدھا کپ تیل کو اچھی طرح گرم کر کے مصالحہ لگی ران کو تیز آنچ پر فرائی کر یں تاکہ اس کا جوس باہر نہ نکلے
پھر ایلو مینیم فوائل میں لپیٹ کر 45-50 منٹ اوون میں رکھ کر 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ