اُردو پوائنٹ پکوان

ران ہرا مصالحہ


ران کانٹے کی مدد سے گود کو اس پر گوشت گلانے کا پاوٴڈر لگا کر 1 گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں
پیالے میں دہی‘ لیموں کا رس‘ نمک‘ ہرادھنیا پیسٹ‘ لہسن ادرک پیسٹ‘ زیرہ پاوٴڈر اور کٹی ہوئی سیا ہ مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے ران پر لگا دیں اور 2گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں
کھلے منہ والے بڑے پتیلے میں تیل گرم کرکے ران کی سائیڈ بدل دیں
ران گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو ہلکا سا بھون لیں
سرونگ ڈش میں چاول ڈالیں اور اس کے اوپر ران رکھ کر گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ