اُردو پوائنٹ پکوان

مٹن ران اسپیشل


سب سے پہلے ران کو اچھی طرح دھو کر گود لیں
کسی چھری سے اس پر کٹ دونوں طرف سے اچھی طرح لگا لیں
اب پانی میں تمام مصالحے اچھی مکس کر لیں
مع کچے پپیتے کے اور ان مصالحوں کو ران میں خوب مل کر دہی لگا کر دوبارہ اچھی طرح گود لیں تاکہ مصالحے اس میں خوب مکس ہو جائے
پھر چھ سے سات گھنٹوں کے لئے ران کو پڑا رہنے دیں
اب ایک گرل کا Pre-heatکر یں اور درمیانی آنچ پر اس ران کو دونوں طرف سے سرخی مائل بھونیں اور یہ بھی چیک کر لیں کہ وہ گل گئی ہے
اب اس ران اسپیشل کو پیاز، ٹماٹر، ہرے دھنیے سے گارنش کر کے سرو کر یں
نوٹ:
بیف ران بھی اسی طرح بنے گا

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ