اُردو پوائنٹ پکوان

مٹن لیگ روسٹ


سب سے پہلے گوشت کو اچھی طرح سے دھو کر دہی، ادرک، لہسن، لیموں، سویا سوس، سرکہ، نمک، زیرہ، کالی مرچ لگا کر کانٹے سے گودلیں تاکہ مصالحہ اندر تک چلا جائے
ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں
پھر ایک دیگچی میں مصالحہ لگی ران رکھ کر ہلکی آنچ پر ڈھانپ کر پکنے دیں
جب پانی خشک ہونے لگے تو تیل ڈال دیں
اگر گوشت نہ گلا ہو تو دو پیالی گرم پانی ڈال کر پھر سے ہلکی آنچ کر کے دم پر رکھ دیں
آدھے گھنٹے بعد مزیدار لیگ روسٹ تیار ہو جائے گا
گرم گرم روٹی یا بن کے ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ