اُردو پوائنٹ پکوان

قندھاری ران روسٹ


پیالے میں انار کا سرکہ‘ کچری پاؤڈر‘ نمک‘ لہسن ادرک پاؤڈر‘ جائفل جاوتری پاؤڈر‘ کالی مرچ پاؤڈر اور چلی پیسٹ ڈال کر مکس کریں، ران کو اچھی طرح دھو کر کٹ لگادیں
ران پر مصالحے کا آمیزہ لگا کر 5-6 گھنٹے کیلئے میرینیٹ کریں
ایک بڑی دیگچی یا کڑاہی میں تیل گرم کر کے ران ڈال کر فرائی کریں
آنچ درمیانی رکھیں، ایک طرف سے سنہری ہوجائے تو پلٹ کر دوسری سائیڈ سے فرائی کرلیں
سرونگ پلیٹ میں نکال کر لیموں اور حسب پسند چٹنی کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ