اُردو پوائنٹ پکوان

بکرے کی ٹانگ روسٹ


دہی میں تمام مصالحے اور پپیتا ملا دیں
ٹانگ کو دھو کر خشک کرلیں
کانٹے سے گود لیں
اب اس گوشت کو کسی چینی کی چاولوں والی ڈش میں رکھ کر اوپر دہی ڈال دیں
تین چا ر گھنٹے اس ڈش میں پڑا رہنے دیں
کبھی کبھی پلٹ دیا کریں
سردیوں کے موسم میں 24 گھنٹے تک بھی اس مصالحے میں رکھ سکتی ہیں
اب کسی کھلے منہ کی دیگچی میں رکھ کر دم پر گلنے دیں
کانتا چبھو کر دیکھیں
گوشت گل جائے تو اوون میں درمیانے تاؤ پر خشک کرلیں
اس روسٹ میں گھی نہیں ڈالا جاتا
پیش کرتے وقت آلو تل کر اور مٹر دم پر نرم کرکے اس روسٹ کے گرد رکھ سکتی ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ