اُردو پوائنٹ پکوان

عالمگیری قورمہ


ادرک اور گرم مصالحے کے علاوہ تمام مصالحوں کو ہاون دستے میں ہلکا سا کوٹ لیں
اب کوٹے ہوئے مصالحے کو تھوڑے سے پانی میں ملا کر گاڑھا سا آمیزہ بنا لیں اور اس کو گوشت پر لیپ کر کے تقریباً آدھا گھنٹہ تک گوشت کو اسی طرح رکھیں
پھر ایک دیگچی میں گھی کو کڑ کڑائیں اور اس میں گوشت کو ڈال کر ساتھ ہی پانی ڈال دیں
جس میں گوشت گل جائے
جب پانی خشک ہو جائے تو گوشت کو تھوڑا سا بھون لیں
پھر تھوڑا سا پانی کے ساتھ ادرک کتر کر اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر پکائیں
پانی خشک ہونے کے بعد تھوڑا تھوڑا دہی ڈالتے ہوئے اسکو اچھی طرح بھون لیں
قورمہ تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

متعلقہ تراکیب


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ