اُردو پوائنٹ پکوان

توا کلیجی


کلیجی میں لہسن، ادرک، لیموں کا رس، سفید زیرہ، نمک ،ثابت سرخ مرچ لگا کر ایک گھنٹے میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں
توے پر تیل گرم کر یں
مصالحہ لگی کلیجی کو توے پر ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
تو اکلیجی تیار ہے
سرونگ پلیٹ میں نکالیں، سلاد اور چپاتیوں کے ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ