اُردو پوائنٹ پکوان

روسٹڈ کلیجی


کلیجی کو اچھی طرح دھو کر صاف کر لیں
اس کے بعد تھوڑا سا تیل گرم کر کے کلیجی کو اچھی طرح بھون لیں
اب ایک دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز ڈالیں اور لائٹ براؤن کر لیں
اس کے بعد اس میں کلیجی، دھنیا پاؤڈر، ٹماٹر، نمک ، ہری مرچ، ہلدی پاؤڈر، ادرک کا پیسٹ ، ہرا دھنیا اور لال مرچ پاؤڈرڈال کر اچھی طرح بھون لیں
تھوڑا سا پانی ڈال کر کلیجی کو مکمل طور پر گلنے دیں
جب تیل اوپر آجائے تو کلیجی بھون لیں
گل جائے تو ڈش میں نکال لیں
ہرا دھنیا گارنشنگ کر کے سلاد نان یاروٹی کے ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ