اُردو پوائنٹ پکوان

پالک کلیجی


پیاز کو کاٹ کر تیل میں گولڈن براؤن فرائی کر لیں
پھر اس میں ادرک لہسن، کلیجی، دھنیا، مرچ، ہلدی ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
اس کے بعد پالک کاٹ کر ڈالیں
جب پالک بھون جائے تو دہی اور نمک ڈال کر مزید بھونیں
آخر میں ہری مرچ کاٹ کر ڈالیں اور قصوری میتھی بھی ڈال دیں
3-2 منٹ دم پر رکھ کر چولہا بند کر دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ