اُردو پوائنٹ پکوان

مٹن کلیجی کری


سوس پین میں تیل گرم کریں
کلیجی میں میدہ لگا کر فرائی کریں اور کلیجی نکال لیں
تیل گرم کر کے ا س میں پیاز لال کریں لونگ ‘ سیاہ مرچیں‘ دار چینی ‘ الائچی‘ لہسن ‘ادرک پیسٹ‘کلیجی‘ نمک‘لال مرچ پاوٴڈر ‘ہلدی پاوٴڈر اور دھنیا پاوٴڈر ڈال کر بھونیں
اس کے بعد پانی ڈالیں
ڈھک کر درمیانی آنچ پر گلنے تک پکائیں
کلیجی گل جائے تو دہی کو ٹماٹوپیسٹ میں مکس کر کے ڈال کر بھونیں
آخر میں ہر ادھنیا ‘ ہری مرچیں‘ گرم مصالحہ پاوٴڈر ڈال کر نان کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ