اُردو پوائنٹ پکوان

لیور ود ریڈ گریپس


میدہ، نمک اور کالی مرچوں کو ایک پلیٹ میں مکس کریں یہ مکسچر کلیجی پر اچھی طرح کوٹ کریں
تیل گرم کر کے کلیجی کو دو سے تین منٹ تک دونوں سائیڈز سے فرائی کریں
آلو ابال کر میش کریں اور اس میں مکھن مکس کر لیں
یخنی میں براوٴن شوگر ملا کر پیسٹ بنا لیں اور اس پیسٹ میں کلیجی اور انگور کو 2سے 3منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں
ایک پیسٹ میں آلو اور کلیجی کو سیٹ کر لیں
ہرے دھنیے کی پتیوں سے گارنش کر کے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ