اُردو پوائنٹ پکوان

لبنانی کباب


پیاز اور پارسلے کو چاپر میں پیسیں پھر اس میں ابلی ہوئی اسپیگھیٹی اور ادرک لہسن شامل کرکے پیس لیں۔
قیمے کو صاف دھو کر چھلنی میں ڈال کر اچھی طرح خشک کرلیں۔
پھر اس میں پیاز اور اسپیگھیٹی کا مکسچر ،نمک،سفید مرچ اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
کچھ دیر فریج میں رکھنے کے بعد اس کے سیخ کباب کے شیپ کے موٹے کباب بنالیں۔
چاہیں تو سیخوں پر لگا کر کوئلوں پر سینک لیں یا فرائینگ پین میں ایک سے دوکھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈالتے ہوئے سنہرا فرائی کرلیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ