اُردو پوائنٹ پکوان

کلیجی لال مصالحہ


کشمیری مرچوں کو دھو کر سرکے میں 1 گھنٹہ بھگو دیں اور باریک پیسٹ بنالیں
ایک دیگچی میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر براؤن کرلیں اور نکال کر دہی کے ساتھ پیس لیں
بچے ہوئے تیل میں کلیجی اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر بھونیں
کشمیری مرچ کا پیسٹ‘ نمک اورر ٹماٹو پیوری ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
کلیجی گل جائے تو دہی پیاز کا آمیزہ‘ گرم مصالحہ پوئڈر اور الائچی پائڈر ڈال کر پکائیں
بھون کر سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ