اُردو پوائنٹ پکوان

بھنی ہوئی کلیجی


کلیجی میں تمام مصالحہ اور دہی ملا کر ایک گھنٹے تک رکھیں
زیادہ دیر بھی رکھ سکتی ہیں
عین کھانے سے پہلے سے پہلے توے پر یا بڑے فرائی پین میں گھی گرم کرکے اُس پر کلیجی پھیلا دیں اور چمچ چلاتی رہیں
آٹھ دس منٹ میں پانی خشک ہوجائے گا اور کلیجی تیار ہوجائے گی
اب آگ بند کرکے سبز دھنیا ڈال کر اوپر سے ڈھک دیں تاکہ دھنیے کی خوشبو کلیجی میں رچ جائے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ