اُردو پوائنٹ پکوان

توا قیمہ


ایک برتن میں آئل ڈال کر پیاز،ہری مرچ اور سفید زیرہ ڈال کر فرائی کریں
اب لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال کر دوبارہ فرائی کر لیں
اب ہاتھ سے بنا ہوا مٹن قیمہ ،ٹماٹر کیوب کٹنگ میں ،نمک ،ہلدی ،لال مرچ ،کالی مرچ پاوڈراور زیرہ پاوڈر ڈال کر پکائیں
پَک جانے پر اس میں لیموں اور مکھن ڈال دیں
آپکا مریدار توا قیمہ تیارہے
اب ہرا دھنیا ،ہری مرچ اور ٹماٹر کو گارنش کے لیے استعمال کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ