اُردو پوائنٹ پکوان

ٹماٹر والا قیمہ


دھنیا زیرہ بھون کر کوٹ لیں پھر اسے دو پیاز اور ٹماٹر کے ساتھ بلینڈر میں بلینڈ کرلیں ۔

اس میں نمک ،ادرک لہسن ،لال مرچ اور قیمہ ملا کر آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
کوکنگ آئل میں ایک باریک کٹی ہوئی پیاز کو فرائی کریں اور اس میں قیمہ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں ۔
جب قیمہ کا اپنا پانی خشک ہوجائے تو اسے تیل علیحدہ ہونے تک بھونیں

اور باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ